Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر محمد اسلم میمن کی صاحبزادی ماہین کے اعزاز میں تقریب

خمیس مشیط ( جی ایس ایوب)عسیر ریجن کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد اسلم میمن نے اپنی صاحبزادی ماہین کے اعزاز میں رنگا رنگ فیملی تقریب کا اہتمام کیا جس میں خمیس مشیط میں مقیم پاکستانی فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے شرکاءنے ماہین کی صحت وتندرستی اور درازی عمر کی دعادی اور اسکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر مباکباد دی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: