Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش

   اسلام آباد.... وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اتوار کوجے آئی ٹی کے سامنے پھرپیش ہوگئے۔اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ اس موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات تھے ۔جوڈیشل اکیڈمی کے باہر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق انہیں دستاویز بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مریم نواز بدھ 5 جولائی کو پہلی مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گی۔

 

شیئر: