Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ کیف سبزیاں اگانے لگیں

 ممبئی ... بالی وڈ ادکارہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ کترینہ نے اپنے گھر کے باغ میں اگائی گئی گاجریں ہاتھ میں اٹھا رکھیں ہیں۔ کترینہ کیف شوٹنگ اور مصروف شیڈول سے وقت نکال کر اپنے گھر میں منی گارڈن میں سبزیاں اگاتی ہیں جو ایک ا سٹار کے طور پر بہت حیران کن بات ہے ۔واضح رہے کہ کترینہ کیف کی فلم جگا جاسوس 14 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ 

 

شیئر: