Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کے ناخن پالش کرنیوالا روبوٹ

دورِ جدید میں آہستہ آہستہ انسانی خدمت کا کام روبوٹس اپنے ذمے لے رہے ہیں۔ کہیں یہ ریسٹورنٹ میں ویٹرز کے فرائض سرانجام دیتے دکھائی دیتے ہیں، کہیں صفائی ستھرائی کر تے نظر آتے ہیں اور کہیں یہ کھانے تیار کرنے میں مگن ہوتے ہیں تاہم اب ماہرین نے ایسا روبوٹ بھی متعارف کرادیا ہے جو خواتین کے ناخنوں پر رنگ کرتا ہے۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں پیش کیا جانے والا یہ روبوٹ انتہائی مہارت سے خواتین کے ناخنوں پر مختلف ڈیزائن کی نیل پالش لگاتا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔

شیئر: