Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس مگ 35ہندکو فروخت کرنے کا خواہشمند

ماسکو۔۔۔۔روس نئی دہلی کو مگ35طیارے فروخت کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔ مگ کارپوریشن کے سربراہ نے ماسکو میں ایئر شو کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مگ35کو ہند اور دنیا کے دیگر ممالک میں پرموٹ کیلئے کام کررہا ہے۔ اگر نئی دہلی نے اس میں دلچسپی لی تو فروخت کیا جائیگا۔ واضح ہو کہ ہند مگ طیاروں کا بڑا خریدار رہا ہے ۔ ہندوستانی ایئر فور س 50سال سے اسے استعمال کررہی۔ کارپوریشن کے سربراہ نے بتایا کہ بات چیت میں بتایا کہ مگ35میں نیا دفاعی اور ہتھیاروں کانظام نصب کیا گیا ہے۔

شیئر: