پاکستان میں پاسپورٹ سے متعلق مختلف قسم کے فراڈ سامنے آتے رہتے ہیں، جن میں کبھی شہریوں کو پاسپورٹ ایجنٹوں کے ہاتھوں لوٹنا پڑتا ہے تو کبھی جالی پاسپورٹ بنا کر دیے جاتے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نیا فراڈ اسلام آباد کے ریجنل پاسپورٹ آفس G-10/4 کی گوگل لوکیشن سے جڑا ہوا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں حکومت، کابینہ، فوج اور سیاسی جماعتوں نے مشترکہ فیصلے کیے۔
سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں ایک خاتون ٹیکسی ڈرائیور نے ایک شخص کو اس لیے کار میں بٹھانے سے انکار کیا کہ وہ ’بہت زیادہ موٹے‘ ہیں۔
افغانستان کے حوالے سے مذاکرات کے مختلف ادوار چلتے رہیں گے۔ یہ ایشو بڑا پیچیدہ ہے اور اتنا جلد حل ہونے والا نہیں۔
ایونٹ کا آغاز ریاض کے السویدی پارک میں ہوا ہے، جس میں 14 ملکوں کی ثقافت کے لیے کئی ہفتوں پر محیط پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا۔
صدر ٹرمپ نے سی بی ایس کے پروگرام ’60 منٹس‘ میں کہا کہ ’روس تجربے کر رہا ہے، اور چین بھی تجربے کر رہا ہے، مگر وہ اس کے بارے میں بات نہیں کرتے۔‘
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ حماس غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے پر عمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
فلم نے ابھی بولنا نہیں سیکھا تھا کہ اس نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے شروع کر دیے لیکن اس کا سفر کچھ آسان بھی نہیں تھا۔
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر ویٹ لفٹنگ فیڈریشن سے وابستہ متعدد کھلاڑیوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
چین کے شینژو-21 خلائی مشن میں تین خلابازوں کے ساتھ ساتھ خلائی سٹیشن پر پہلی بار کئی چوہے بھی بھیجے جائیں گے۔
تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو ہر ہفتے 250 منٹ ورزش کرتی ہیں، ان میں دل کی بیماری کا خطرہ 30 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

