صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں سٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لیے سیف سٹی پروجیکٹ کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ’کچے کے علاقے میں آپریشن کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھا جائے۔‘
ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس 28 اور 29 اپریل کو ریاض میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایک ہزار سے زائد سربراہان اور پالیسی ساز اہم شخصیات نے شرکت کی۔ 92 ممالک کے سرکاری و نجی شعبے اور تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے اہم رہنما و مفکرین بھی مدعو تھے جنھوں نے فورم میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ورلڈ اکنامک فورم کی خصوصی کوریج کے اس سیکشن کا وزٹ کیجیے۔
آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں نامزد سی جی ایس یو کے آرمی جنرل سررولنڈوالکر نے بھی شرکت کی۔
اس فیصلے کے بعد لاہور سے تعلق رکھنے والے اکثر اوبر صارفین کو ایپ پر ایک پیغام واضح دیا گیا ہے جس میں لکھا ہے ’اوبر اب لاہور میں نہیں۔‘
’گرم ہوا‘ کی ریلیز سے قبل ہی محض 59 برس کی عمر میں بڑے پردے پر اداسیوں کو خوبصورتی سے پیش کرنے والا فنکار چل بسا تھا۔
پاکستان اور سعودی عرب کی بری افواج کے درمیان مشترکہ مشق ’الصمصام 9‘ کا آغاز ہوا ہے۔ ...
98 برس کی خاتون روسی فوج کے زیرقبضہ علاقے سے تنہا 10 کلومیٹر کا سفر طے کر کے کئی روز بعد بچھڑ جانے والے اپنے اہل خانہ سے مل گئیں۔
اسرائیل رفح میں حماس کے خلاف زمینی کارروائی کے لیے پرعزم ہے جبکہ دوسری جانب عالمی سطح پر اس منصوبے کی بھرپور مخالفت کی جا رہی ہے۔
انڈین اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے ساتھ محبت کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ کون ہیں، لیکن انہوں نے یہ جانے بغیر ہی ان سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ ...
رشبھ پنت دسمبر 2022 میں کار حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد وہ ایک سال سے زائد عرصے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہو گئے تھے۔
ریاض میں فیوچر ہاسپیٹیلٹی سمٹ کے دوران روبوٹ ڈسڈیمونا (انسانی حرکتوں کی نقل کرنے والا روبوٹ) نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کھلاڑی کے بارے میں بتایا۔
مصالحہ دار کھانوں سے جسم کا درجہ حرارت بڑھتا ہے اور گرمی محسوس ہوتی ہے لہٰذا ضروری ہے کہ موسم گرما میں ایسے کھانوں سے پرہیز کیا جائے۔