Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل راحیل کا ایل اوسی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا

     راولپنڈی ..... پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں کے جذبے ¾ آپریشنل تیاریوں اور چوکسی پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے پاک فوج کے سربراہ کو اگلے مورچوں کے دورے کے موقع پرمقامی فارمیشن کمانڈر کی طرف سے یونٹس اور فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اتوار کو لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔وہاں تعینات فوجیوں سے ملاقات کی ۔آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ تعینات فوجیوں کے بلند جذبے ¾ آپریشنل تیاریوں اور چوکسی پر مکمل اطمینان کااظہار کیا ۔

شیئر: