Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راس الخیمہ میں ایشیائی سمندر میں ڈوب گیا

فائل فوٹو
امارات: راس الخیمہ میں ایک ایشائی تارک سمندر میں ڈوب گیا۔ شعبہ ایمبولینس کے سرابرہ کرنل طارق الشرہان نے مقامی اخبارامارات ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایشیائی غیر ملکی راس الخیمہ کے بحیرہ معہد میں تیررہا تھا۔ آپریشن روم کو ایک شخص کی طرف سے اس کے ڈوب جانے کی اطلاع ملی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے سمندر میں تلاشی شروع کردی۔ متوفی کی نعش ساحل سے 100میٹر دور گہرے پانی میںپائی گئی۔

شیئر: