Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین : 94تجارتی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت

فائل فوٹو
بحرین ..... بحرینی کابینہ نے 94 تجارتی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دی ہے۔ کابینہ نے کہا ہے کہ ان سیاحتی علاقوں میں ریستوران، فضائی اور بحری کمپنیوں کی کیٹرنگ ، بحری جہازوں کی میٹیننس اور دیگر شعبوں میں سوفیصد غیر ملکی سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔اسی طرح ملک میں ٹریلول ایجنسیوں کے شعبے میں خرید وفروخت کرنا، کاپی رائٹ سے متعلق چیزیں فروخت کرنا اور سمندری سیاحت کے شعبوں میں بھی سو فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت ہے۔

شیئر: