Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت : پارلیمنٹ کے انتخابات 26 نومبر کو ہوں گے

کویت سٹی:کویتی حکومت نے پارلیمنٹ کے انتخابات کے لئے 26نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ امیداوان اپنے کاغذات کی نامزدگی طے شدہ ضوابط کے مطابق کریں گے۔ کویتی کابینہ نے اپنے اجتماع میں 3وزراءکا استعفی منظور کرلیا۔ یہ وزراءپارلیمنٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ 
 

شیئر: