ڈی جے، یوٹیوب پر12ملین ویوز حاصل کرنے والی وڈیو
نئی ریلیز ہونے والی ہندی ڈبنگ فلم ڈی جے نےصرف ایک دن میں یو ٹیوب پر 12 ملین ویوز حاصل کر لیے۔ پاکستان اور انڈیا میں اس وقت یوٹیوب پر نمبرون ٹرینڈنگ ویڈیو ہے۔
ڈی جے (دیوواڈا جھناتھم) ایک رومانوی ایکشن فلم ہے جسے ہریش شنکر نے لکھا اور دل راجو نے تخلیق کیا۔ دیوواڈا جگنادم ایک چھوٹے شہرکا لڑکا ہے جو تمام مشکلات کے خلاف لڑ کر لوگوں کی مد دکرتا ہے۔اس کی خوبیوں کی وجہ سے ایک اعلیٰ افسر اسے ڈی جے بننے میں مدد کرتا ہے۔