Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولٹری شومیں 7000پرندے

لندن۔۔۔لندن میں ان دنوں نیشنل پولٹری شو جاری ہے جس میں پورے ملک سے تقریباً7ہزار پرندے نمائش کیلئے لائے گئے۔خوبصورت پرندوں کی بہار دیکھنے کیلئے لوگ ٹوٹے پڑرہے ہیں۔یہاں ایسے پرندے بھی رکھے گئے ہیں جو دنیا کے کئی ملکوں سے درآمد کئے گئے تھے۔ ان میں اسپین، پولینڈ اور بیلجیئم میں بریڈ کئے ہوئے پرندے شامل ہیں۔شوکا اہتمام پولٹری کلب نے کیا تھاجو1877میں قائم ہوا تھا۔اس کا مقصد مرغیوں ، بطخوں ،ٹرکی وغیرہ کی حفاظت کرنا تھا۔

شیئر: