Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تلنگانہ میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

حیدرآباد..... محکمہ موسمیات نے حیدرآباد کے  ساتھ ساتھ تلنگانہ بھر میں اگلے 24گھنٹوں کے  دوران  موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤکا  علاقہ بنا ہوا ہے  اورمانسون  پیشرفت کررہا ہے۔   امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ آج رات شہر کے  علاوہ ریاست کے  دیگرمقامات پر شدید بارش ہوگی۔  افسروںنے عوام سے چوکنا رہنے کی خواہش کی ہے۔
 

شیئر: