Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اماراتی فضائی مشقیں

ریاض۔۔۔۔آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب ’’میزائل فضائی جنگ کے مرکز 2018‘‘کی مشقیں کرینگے ۔یہ 5صفر سے 7ربیع الاول تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں فضائی آپریشن کے ماہر ترقی یافتہ اور دوست ممالک بھی شریک ہونگے۔ تمام فریق ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاکر جنگی صلاحیت بہتر کرینگے اور فضائی آپریشن کے عمل کو مستحکم بنانے کی کوشش کرینگے۔
مزید پڑھیں:- - -  -مملکت آتے جاتے وقت امیگریشن کی کارروائی مسافر خود کریںگے ، الیحییٰ

شیئر: