Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان کے دوران مکہ میں 277ہزار ٹن کھانے کا ضیاع

مکہ مکرمہ۔۔۔رمضان المبارک کے دوران صرف مکہ مکرمہ میں 277ہزار ٹن کھانا ضائع کیا گیا ۔ذی الحجہ کے مہینے میں بھی لگ بھگ اتنا ہی کھانا تلف کیا گیا۔مکہ اخبار نے یہ اعداد و شمار کھانے کے تحفظ کیلئے قائم ’’اکرام سوسائٹی ‘‘سے حاصل کئے ہیں۔ سوسائٹی کے ڈائریکٹر اکرام احمد المطرفی نے بتایا کہ انہوں نے مکہ کے شادی گھروں، گیسٹ ہاؤسز، ریستورانوں ، گھروں اور ہوٹلوں وغیرہ سے بچا ہوا کھانا جمع کرکے ضرورتمند خاندانوں میں تقسیم کرایا ۔
مزید پڑھیں:- -  - -الزام تراشوں کا قانونی تعاقب کرینگے، خاشقجی کے اہل خانہ کا انتباہ

شیئر: