Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زیورخ کے اسلامی مرکز پر فائرنگ

زیورخ۔۔۔۔۔زیورخ کے اسلامی مرکز پر فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے۔ اسلامی مرکز زیورخ کے بڑے ریلوے اسٹیشن کے برابر واقع ہے۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ کی ناکہ بندی کرلی۔

شیئر: