Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اشیائےخورونوش درآمد کےلئے طبی سند درکار

دبئی ..... بلدیہ نے فروٹ اور اشیائے خورونوش درآمد کرنے والوں کو کہا ہے کہ وہ مخصوص طبی ادارے سے سرٹیفیکیٹ پیش کریں ۔ دبئی بلدیہ کے ذمہ دار المحیدی کا کہنا ہے کہ مصر سے اسٹرابیری درآمد کرنے والے تاجروں کو چاہئے کہ وہ مصری وزرات صحت کی جانب سے سرٹیفیکیٹ پیش کریں کہ درآمد کی جانے والی اسٹرابیری میں ہیپٹائٹس اے کا جراثیم نہیں ہے ۔ 

شیئر: