Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الشیبانی نے فنسن کی چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا

ریاض۔۔۔۔سعودی مہم جو ڈاکٹر بدر الشیبانی نے قطب جنوبی کے شہرہ آفاق پہاڑ فنسن کی چوٹی پر سعودی پرچم بلند کردیا۔ یہ چوٹی تقریباً4892میٹر کی اونچائی پر واقع ہے۔ الشیبانی 45ڈگری منفی درجہ حرارت کے ماحول میں پرخطر راستہ طے کرکے کئی ہفتوں میں چوٹی تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔ڈاکٹر بدر الشیبانی سعودی عرب کے اُن گنے چنے لوگوں میں سے ایک ہیں جو صحت آگہی کے پرچار کیلئے اپنی زندگی وقف کئے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -الخرمہ میں گردن توڑ بخار کی وباء کی تردید

شیئر: