Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بائیس ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں داخل

رنگون .. اقوام متحدہ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 22ہزار میانمارکے روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں داخل ہوئے۔ اس طرح برمی فوج سے جان بچا کر فرار ہوکر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 65ہزار تک پہنچ گئی۔ یہ مسلمان انسانی حقوق تنطیموں کے نمائندوںکی رپورٹوں کے مطابق جبر و تشدد سے دوچار ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ ہفتے مزید 22ہزار روہنگی مسلمان راکھین عبور کرکے بنگلہ دیش میں داخل ہوئے۔
 

شیئر: