Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فواد کےساتھ کام کرنے کو تیارہوں،میرا

لاہور...فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ فواد خان کیساتھ فلم کر نے کا موقع ملاتو انکار نہیں کرو ں گی ،سفارشی اداکارہ نہیں ہوں ہمیشہ میرٹ پر کام ملتا ہے۔ ہندسے بھی فلموں میں مزید کام کر نے کی آفرز آ رہی ہیں۔ ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ کبھی کسی فنکار کیساتھ فلم میں کام کر نے سے انکار نہیں کیا۔ میری ہر وقت یہ کوشش ہوتی ہے جہاں تک زیادہ سے زیادہ ہوسکے اپنی فلم انڈسڑی کیلئے کام کر وں اگر فواد خان کیساتھ فلم میں کام کی آفر ہوئی تو فورا ہاں کر دوں گی۔

 

شیئر: