Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری برتقال کے نرخ50فیصد کم

جدہ۔۔۔۔۔سعودی عرب میں مصری برتقال کے نرخ 50فیصد کم ہوگئے۔ ان دنوں جدہ کے بازاروں میں مصر اور پاکستانی اور مصری برتقال وافر مقدار میں آئے ہوئے ہیں۔ فی کلو 2ریال میں فروخت ہونے لگے۔رس والے سنترے ایک کلو 3ریال میں مہیا ہیں۔یاد رہے کہ مصری برتقال کی قیمت ماضی میں فی کلو 5ریال تھی۔موسم سرما ابو صرہ نامی برتقال کی طلب بڑھ جاتی ہے۔بعض مقامات پر ابو صرہ ایک کلو ڈھائی ریال میں فروخت ہورہا ہے۔

شیئر: