Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولیس اور عوامی قربت کےلئے کارٹون کیریکٹر

دبئی ۔۔۔۔ پولیس کی جانب سے لوگوں میں تعاون بڑھانے کےلئے کارٹونک کیریکٹر متعارف کروائے جار ہے ہیں ۔ الفجیرہ پولیس نے معروف کارٹون ( صالح ) کے ماسک کو پولیس کی وردی پہنا کر اسے مختلف مقامات پر کھڑا کیا ہے تاکہ پولیس اور عوام کے درمیان رکاوٹ کو دور کیا جاسکے ۔ 

شیئر: