Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودیوں کے نام سے کاروبار کے خاتمے کیلئے تعاون طلب

ریاض۔۔۔۔سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مملکت میں سعودیوں کے نام سے غیر ملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کیلئے وزارت داخلہ سے تعاون طلب کرلیا۔ باخبر ذرائع نے الحیات اخبار کو بتایا کہ وزارت تجارت نے تمام گورنریٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ اور ان کے ماتحت ادارے ایسے افراد کے حوالے سے جاری ہونیوالی سزاؤں کی دستاویزات فراہم کریں جو غیر ملکیوں کو اپنے نام سے کاروبار کرارہے تھے۔

شیئر: