Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اماراتی شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے، افغان صدر

کابل۔۔۔۔افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔امارات کی انسانیت نوازی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔ وہ ولیعہد ابوظبی کے ایوان میں شہداء کے خاندانوں کے دفتر کے ڈائریکٹر شیخ خلیفہ آل نہیان کے ہمراہ واحہ الکرامہ پہنچنے پر اظہار خیال کررہے تھے۔ واحہ الکرامہ پہنچنے پر افغان صدر کو پروٹوکول دیا گیا ، گارڈآف آنر کا معائنہ کیا اور ایک نمائش کا معائنہ کیا۔

شیئر: