Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین میں دھماکہ، دو افراد زخمی

منامہ: بحرین منگل اور بدھ کی درمیانی شب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ دہشت گردانہ کارروائی سترہ میں ہوئی۔ وزارت داخلہ نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ زخمی ہونے والا بحرین جوڑا اتفاقیہ طور پر اس مقام سے گزر رہا تھا جہاں دھماکہ ہوا۔ جوڑے کو معمولی زخم آئے ہیں۔ سیکیورٹی ادارے نے علاقہ کو گھیر لیا ہے اور تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

شیئر: