Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر کی جماعت اسلامی کے بانی شیخ عمر عبد الرحمن انتقال کرگئے

قاہرہ: مصر کی جماعت اسلامی کے بانی شیخ عمر عبد الرحمن امریکی جیل میں انتقال کرگئے۔ وہ 1995میں امریکہ کی جیل میں قید تھے۔ ان پر ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں1993میں دھماکہ کروانے کا الزام تھا۔ امریکہ نے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ شیخ عمر عبد الرحمن کے اہل خانہ کے مطابق انہیں مصر میں دفنایاجائے گا۔ اس حوالے سے امریکی حکام سے رابطہ کیا جارہا ہے۔

شیئر: