Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین: شہری وغیر ملکی ای گیٹ کے ذریعہ سفر کریں گے

منامہ: بحرین میں شہری اور غیرملکی بہت جلد ای گیٹ کے ذریعہ سفر کرسکیں گے۔ یہ بات وزارت ٹرانسپورٹ وکمیونیکیشن کے سکریٹری برائے شہری ہوابازی محمد ثامر الکعبی نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ بحرین ایئرپورٹ میں ای گیٹ کی تنصیب کا کام جاری ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ گیٹ کے ذریعہ سفر کی سہولت کب تک فراہم کی جاسکے گی۔

 

شیئر: