Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی سی سی میں بجٹ کا بڑا حصہ تعلیم کیلئے مختص

کویت....جی سی سی ممالک نے قومی بجٹ کا زیادہ حصہ تعلیم کیلئے مختص کردیا۔ خلیجی ممالک میں انسداد ناخواندگی کی شرح 90فیصد تک پہنچ گئی ہے۔گلوبل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تیل آمدنی میں کمی کے باوجود جی سی سی ممالک تعلیم کے شعبے کو سب سے زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ سلطنت عمان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 2016ءکے بجٹ کا 20فیصد سے زیادہ حصہ تعلیم کے فروغ کیلئے مختص کیا۔
 

شیئر: