Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طویل سرنگوں کی تعمیر کیلئے عالمی ماہرین سے مدد

ریاض.....خلیجی ممالک طویل سرنگوں کی تیاری میں بین الاقوامی انجینیئرز کے تجربات سے استفادہ کرینگے۔گلف انجینیئرنگ آرگنائزیشن کے سیکریٹری کمال ال حمد نے الاقتصادیہ سے گفتگو میں بتایا کہ حالیہ برسوں کے دوران زیر زمین دیوہیکل بین الاقوامی منصوبوں کے تحت 50کلو میٹر سے زیادہ طویل انڈر پاسسز ریکارڈ پر آئے ہیں۔زیادہ تر ریلوے کے لئے بنائے گئے۔ جی سی سی ممالک میں انجینیئرنگ کے اعلیٰ ادارے اس سلسلے میں عالمی تجربات سے استفادہ کرینگے۔
 

شیئر: