Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ: فٹ پاتھوں پر لگائی گئی اشیاءضبط

مکہ مکرمہ ..... مکہ مکرمہ میونسپلٹی کے ا ہلکاروں نے العزیزیہ کے محلے میں چھاپہ مار کر 2ہزار کلو سے زیادہ مٹھائیاں اور ناقابل استعمال اشیاءضبط کرلیں۔ فٹ پاتھوں پر لگائی گئی دکانوں سے 5800سے زیادہ کپڑے، قالین، خوشبویات اور شماغ ضبط کرلئے گئے۔ متعلقہ کمیٹی کے سربراہ فہد عسیری کی قیادت میں چھاپہ مارا گیا تھا۔
 

شیئر: