Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی شہری چوری پر گرفتار

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ پولیس کے ترجمان کرنل ڈاکٹر عاطی القرشی نے بتایا ہے کہ ایک سعودی خاتون کے گھر سے بھاری رقم اور زیورات چوری کرلئے گئے تھے ۔ ایک 40سالہ سعودی شہری کو چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ جلد ہی قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا جائیگا۔

شیئر: