Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین: البدیع لے جانے والے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

 
منامہ: بحرینی سیکیورٹی اہلکاروں نے البدیع لے جانے والی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کردی۔ شاہراہ القدم چوک سے البدیع چوک تک ہفتہ کو شام 7بجے بند کردی گئی تھی۔ شاہراہ بند کرنے سے ٹریفک جام ہوگیا۔ 
 

شیئر: