Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ سے مالٹا کے ہم منصب کا رابطہ

اس موقع پر غزہ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو جمہوریہ مالٹا کے ان کے ہم منصب ایان بورک نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے’ کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں غزہ اور علاقے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں وزراء نے اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں اور مسئلے کے حل کے لیے گفت و شنید کی۔
 
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: