Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قیادت کی طرف سے جنوبی افریقہ کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے یوم آزادی پر جنوبی افریقہ کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم آزادی پر جنوبی افریقہ کے صدر سیریل رامافوزا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے جنوبی افریقہ کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں جنوبی افریقہ کی حکومت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے کہا ہے کہ ’ہم جنوبی افریقہ اور اس کے عوام کے لیے ترقی و کامرانی کی امید رکھتے ہیں‘۔

شیئر: