Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات کو مملکت میں سونے کے نرخ کیا رہے؟

ایک کلو سونا 2 لاکھ 76 ہزار 550 ریال میں فروخت ہوا۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ  میں جمعرات 2 مئی 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔
24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 276.55 ریال جبکہ گزشتہ روز  278.92 ریال  تھی۔ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 253.51 ریال رہی۔
مملکت میں سب سے زیادہ استعمال 21 قیراط سونے کا ہے اس کی فی گرام قیمت 241.99 ریال تک رہی۔
اٹھارہ قیراط  ایک گرام کی قیمت 207.42، 14 قیراط کے نرخ 161.32 ریال جبکہ 12 قیراط ایک گرام کے نرخ 138.28 ریال رہی۔
سعودی عرب میں ایک اونس سونے کی قیمت 8601 ریال اور ایک کلو سونا 2 لاکھ 76 ہزار 550 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: