تازہ ترین

سیکشن:تفریحات



شاہد کپو ر کی بہن کی منگنی ہوگئی؟

نئی دہلی...فلم اسٹارشاہد کپور کی چھوٹی بہن ثنا کپور کی منگنی ہو گئی ۔ فلم نیوز پورٹل نے دعویٰ کیا کہ ثنا کی منگنی اداکار منوج پہوا کے بیٹے مینک پہوا سے ہوئی ہے۔دونوں کی منگنی سادہ تقریب میں ہوئی ۔...

فواد کےساتھ کام کرنے کو تیارہوں،میرا

لاہور...فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ فواد خان کیساتھ فلم کر نے کا موقع ملاتو انکار نہیں کرو ں گی ،سفارشی اداکارہ نہیں ہوں ہمیشہ میرٹ پر کام ملتا ہے۔ ہندسے بھی فلموں میں مزید کام کر نے کی آفرز آ رہی...

امتیاز علی کا جاپانی پروڈکشن کمپنی سے معاہدہ

نئی دہلی.... بالی وڈ فلم ساز امتیاز علی نے اپنی نئی فلم”لو ان ٹوکیو“ کے لئے جاپان کے سب سے بڑے پروڈکشن ہاوس کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔فلم انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا کہ امتیاز علی کی ہدایت...

فلم آمی دباو میں نہیں چھوڑی،ودیا بالن

نئی دہلی..... بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کے لئے جانی جانے والی اداکارہ ودیا بالن نے فلم ” آمی “میں کام کرنے سے انکار کر دیا ۔ ودیا بالن نے اس بات کی تردید کی کہ کملا داس پر بننے...

پاوں میں چھالے پڑ گئے، مائرہ خان

ممبئی ..... پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ فلم رئیس کے گانے ”اڑی اڑی جائے“ کی عکسبندی کرانا سب سے زیادہ چیلنجنگ رہا۔انہوں نے کہا کہ فلم”رئیس “ کے گانے” اڑی اڑی...

شاہ رخ فلم فیئر ایوارڈ کی میزبانی کرینگے

ممبئی... فلم فئیر ایوارڈ کے لئے نامزدگیوں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی۔بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔بالی ووڈکے معروف تینوں خان سلمان، عامر اور خود شاہ رخ اس...

اوپیرا اسٹائل رقص کیلئے بہت محنت کی ،کنگنا

نئی دہلی...بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کہا ہے کہ آنے والی فلم رنگون میں اوپیرا اسٹائل رقص کرنے کے لئے بہت محنت کی ہے۔فلم کا بلڈی ہیل گانا ریلیز ہو چکا ہے۔ کنگنا کو پورا بھروسہ ہے کہ یہ گانابہت...

ہالی وڈ فلموں میں کام کرنا چاہتاہوں، جاوید شیخ

لاہور..... ہدایتکار و اداکار جاوید شیخ نے ہالی وڈ فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ایک انٹرویو کے دوران جاوید شیخ نے کہا کہ انھوں نے 30 برس سے زائد کا عرصہ فلم کی دنیا میں گزار دیا۔پاکستان کے...

کترینہ کا ”جگا جاسوس “کی پرموشن سے انکار

ممبئی .... بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور کے ساتھ نئی آنے والی فلم” جگا جاسوس“ کی پروموشن کیلئے صاف منع کردیا۔ ہدایتکار کی محنت اور کوششوں کے بعد فلم تو مکمل ہوگئی لیکن اب ایک...

پیرس ڈکیتی ڈرامہ نہیں تھا، وکیل کم کردشیان

  پیرس .... پیرس پولیس نے ممتاز اداکارہ و گلوکارہ کم کردشیان سے چھینے گئے زیورات اور جواہرات کے سلسلے میں 17ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ اب انکے وکیل نے عدالت میں درخواست دی ہے کہ انکی موکلہ کے...

الصفحات