Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری لنکن طیارے میں دوران پرواز موبائل فون سے آتشزدگی

کولمبو ۔ ۔۔۔۔ سری لنکن ایئر لائنز کے مسافر طیارے میں دوران پرواز ایک موبائل فون کی وجہ سے اچانک آگ لگی گئی ۔ ہندسے سری لنکا جانے والے مسافر طیارے میں دوران پرواز ایک موبائل فون کی وجہ سے اچانک آگ لگی گئی جسے بروقت بجھا دیا گیا۔ فضائی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ ہوائی جہاز 2 سو سے زائد مسافروں اور عملے کے ارکان کے ساتھ ہندوستان کے شہر کوچی سے کولمبو کی طرف محو پرواز تھا۔ یہ آگ ایک اوور ہیڈ لاکر میں رکھے سامان میں موجود ایک موبائل فون کی لیتھیم بیٹری کی وجہ سے لگی اور جہاز بھی کسی بڑے حادثے سے بچ گیا۔

شیئر: