Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بہار میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

پٹنہ۔۔۔۔بہار کے تیمور ضلع میں مال گاڑی کے 14ڈبے پٹری سے اتر گئے تاہم کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔مغل سرائے اور ہاوڑہ روٹ پر ریل کا ٹریفک معطل ہوگیا۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح 4بجے کرناش ریلوے ہالٹ پر پیش آیا۔کئی میٹر ریلوے کی پٹریوں کو نقصان پہنچا۔محکمہ ریلوے نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

شیئر: