Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'اسٹاروارز’’دی لاسٹ جیدی‘‘ کا ٹریلر

اسٹاروارز کی نئی فلم’’ دی لاسٹ جیدی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔یہ اسٹاروارز کی سیریز کی آٹھویں فلم ہے۔ کہکشاؤں کے کرداروں پر بنی اس نئی فلم کو سائنس فکشن انداز میں فلمایاگیا ہے جسے ٹیکنالوجی کی مدد سے جدید انداز میں پیش کیا گیاہے۔ریان جان کی ہدایتکاری میں بننےوالی نئی فلم کے اہم کرداروں میں مارک ہیمل، ڈیزی ریڈلے، کیری فشراور دیگر شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی جان ولیم نے دی ہے۔ یہ نئی ہالی وڈ فلم رواں برس کے آخر میں ریلیز کی جائےگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: