’’سیکرٹ سپراسٹار‘‘ کا نیا ٹریلر
عامر خان کی نئی بالی ووڈ فلم’’ سیکرٹ سپر اسٹار‘‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا ہے۔عامر خان پراڈکشن میں بننےوالی اس فلم میں دکھایا گیاہے کہ ایک عام نوجوان لڑکی اپنے والد کی مخالفت کے باوجود کیسے گلوکارہ بننے کا خواب پورا کرتی ہے۔ فلم میں عامر خان میوزک ڈائریکٹر کے روپ میں نظرآئیں گے۔ٹریلر میں عامر نوجوان لڑکی کےٹیلنٹ کو دنیا کےسامنے پیش کرنے کی کرتے ہیں ۔فلم کا پوسٹر چند روز قبل ریلیز کیا جاچکا ہے، یہ فلم اکتوبر میں ریلیز ہوگی۔