Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”فقرے ٹو “ کا پوسٹر ریلیز ہوگیا

 
بالی وڈ کی مشہور ہٹ فلم”فقرے “ کی سیکوئل فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ فلم کا نیا ٹریلر جلد ہی ریلیز ہونےوالا ہے۔ ماضی کی بہترین مزاحیہ فلم ”فقرے“نے بالی وڈ باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا جس کے بعد اس فلم کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اب” فقرے ٹو“ تیاری کے مراحل میں ہے۔ فلم کی کہانی چار دوستوں کی مزاحیہ کہانی ہے اس پوسٹر میں اپنے اپنے انداز میں چار لڑکے موجود ہیں۔ ”فقرے“ فلم 2013 ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم” فقرے ٹو“ 8 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ 
 
 
 
 
 
 

شیئر: