لورا ڈیرن اسٹار وارز کی اگلی فلم کا حصہ ہوں گی
ہالی وڈ اداکارہ لورا ڈیرین اسٹار وارز فلم سیریز کا حصہ بن گئیں ۔آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکارہ لورا ڈیرین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ انہیں اسٹار وارز کی اگلی سیریز فلم” دی لاسٹ جیڈی“میں ایک خاتون افسر کا رول ملا ہے۔ واضح رہے کہ یہ کردار اس سے قبل اداکارہ کیری فشر کررہی تھیں۔یہ اس سیریز کی آٹھویں فلم ہے جو رواں برس کے آخر میں ریلیز ہوگی۔