Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام نے 30 ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا

ابوجا ۔۔۔۔۔ نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام نے 30 ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا ۔دہشتگرد تنظیم جون سے لے کر اب تک تقریباً 113 افراد کو ہلاک کر چکی ہے اور حالیہ دنوں میں تنظیم کے حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔صوبہ بورنو کے حکام کے ترجمان قاشیم شیٹیما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ حملے ہلاک ہونے والوں کی تصدیق کردی ہے ۔واضح رہے کہ دہشتگرد تنظیم بوکو حرام نے اپنے منظر عام پر آنے کے حالیہ 8 سالوں کے دوران 20 ہزار سے زائد افراد کو قتل اور 27 لاکھ افراد کو بے گھر ہوگئے ہیں۔

شیئر: