Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی میں داعش کا رکن گرفتار

انقرہ ۔۔۔۔ ترکی کے سکیورٹی فورسز نے امریکی طیارہ گرانے کا منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ جنوبی شہر اندانا سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس کا تعلق روس سے ہے۔ملزم امریکی شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے امریکی طیارے کو گرانا چاہتا تھا۔ترک حکام کے مطابق حالیہ برسوں کے دوران ترکی نے داعش کے 5 ہزار سے زائد مشتبہ شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے جبکہ 3290 غیر ملکی شدت پسندوں کو ملک بدر کیا ہے۔

شیئر: