Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون دھون”’جڑواں 2“ کے ٹریلر پر ناخوش

 
بالی وڈ اداکار ورون دھون فلم’ ’جڑواں 2“ کے ٹریلر پر ناخوش ہیں۔ اداکار ورون دھون اور ان کے والد و فلمساز ڈیوڈ دھون فلم ”جڑواں 2“ کا ٹریلر اکشے کمار کی فلم” ٹوائلٹ :ایک پریم کتھا“ کے ساتھ ریلیز کیا جانا تھا جو نہیں کیا جا سکا۔دونوں باپ بیٹافلم کے ایڈٹ شدہ ٹریلر پرخوش نہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ٹریلر کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، اس میں ایک سبق ہونا چاہئے۔ اس لئے انہوں نے ٹریلر کو ملتوی کر دیا گیا۔اس حوالے سے ڈیوڈ دھون نے ٹیم کوٹریلر کودوبارہ ایڈٹ کرنے کے لئے کہا اور ہدایت کی کہ اس میں وہ تمام عناصر موجود ہونے چاہئیں جو لوگوں کو فلم دیکھنے پر مجبور کر دےں۔فلم 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 

شیئر: