Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری عازمین کو سہولت فراہم کرنا غیر معمولی اقدام ہے، وزیر انصاف

ریاض:وزیرا نصاف شیخ ڈاکٹر ولید الصمعانی نے کہا کہ شاہ سلمان نے قطری عازمین کو اپنے خرچ پر حج کرانے ، انہیںلانے کیلئے طیارے بھیجنے ، بری سرحدی چوکی سلویٰ اور سعودی ہوائی اڈے عازمین کے طیاروں کے استقبال کے لئے کھولنے کا فیصلہ کر کے غیر معمولی اقدام کیا۔ شاہ سلمان نے ہمیشہ اسلام اور اس کے پیروکاروں کی خدمت کی ہے۔ قطری بھائیوں کے سیاسی و اقتصادی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی سہولتیں فراہم کرنا قابل قدر عمل ہے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: