Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیس بک اوہائیو میں ڈیٹا سینٹر قائم کرے گا

 فیس بک نے اوہائیو میں نیا ڈیٹا سینٹر اوہائیو میں بنانے کا اعلان کیا ہے جسکی کل لاگت 750 ملین ڈالر ہوگی۔ ڈیٹا سینٹر کی تعمیر 2019 میں مکمل ہو گی اور اس میںایک سو ملازمین کام کریں گے۔ اس وقت فیس بک کا ڈیٹا سینٹر اورگون ، نارتھ کیرولینا اور لووا میں قائم ہیں۔ اس کے علاوہ فورٹ ورتھ، ٹیکساس اور لاس لوناس میں بھی ڈیٹا سینٹر زیر تعمیر ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: