Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایلینا کےساتھ مداح کی بدتمیزی

 
بالی وڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروز کےساتھ ان کے مداح کی بدتمیزی کا واقعہ سامنے آیاہے۔ حال ہی میں ایلینا اپنی نئی فلم” بادشاہو“ کی تشہیر میں مصروف ہیں جہاں ان کے ایک مداح نے آکر ان سے بدتمیزی کی ۔اس واقعے کو ایلینا نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے میں ایک پبلک فگر ہوں اور ایک خاتون ہوں۔ میں کسی مرد کو بدتمیزی کرنے کا کوئی حق نہیں دوں گی۔ ایلینا کی فلم رواں ماہ ریلیز ہورہی ہے۔ اس سے قبل ودیا بالن اور سوارا بھاسکر کےساتھ بھی مداحوں کی جانب سے بدتمیزی کے واقعات سامنے آچکے ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: