Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیٹی جینکنز”ونڈر ویمن“ سیکوئل کی ہدایات بھی د یں گی

 
ہالی وڈ کی سپر وومن ہیرو فلم”ونڈر ویمن کا سیکوئل ”ونڈر وومن ٹو“بنایا جائے گا جس کی ہدایات پیٹی جینکنز ہی دیں گی۔ہالی وڈ رپورٹر کے مطابق وارنر برادرز نے فلم ونڈر ویمن کاسیکوئل بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے اور فلم کی ڈائریکشن کے لئے ہدایتکارہ پیٹی جینکنزسے رابطہ کیا ہے جنہوں نے ونڈر وومن ڈائریکٹ کی تھی تاہم اس مرتبہ پیٹی اپنا معاوضہ بڑھانا چاہتی ہیں جس کے لئے ان کے مذاکرات جاری ہیں۔فلم ”ونڈر وومن ٹو“دسمبر 2019 میں ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 

شیئر: